From 00550782d946c865a008e3b465b05da05f557bff Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: MaryHW8500 Date: Sun, 14 Jun 2020 23:44:46 -0500 Subject: [PATCH] Sun Jun 14 2020 23:44:43 GMT-0500 (Central Daylight Time) --- 42/01.txt | 5 +---- 42/05.txt | 3 +-- 42/07.txt | 3 +-- 42/09.txt | 4 +--- 42/12.txt | 3 +-- 42/14.txt | 6 +++--- manifest.json | 5 +++++ 7 files changed, 13 insertions(+), 16 deletions(-) diff --git a/42/01.txt b/42/01.txt index 9844e24..361e42d 100644 --- a/42/01.txt +++ b/42/01.txt @@ -1,4 +1 @@ -\c 42 \v 1 \v 2 \v 3 \v 4 ۔جب یعقوب کو معلوم ہُؤ ا کے مصر میں غلہ موجو د ہے۔تو اُس نے اپنے بیٹوں سے کہا ۔کہ تم کیوں ایک دُوسرے کو دیکھتے ہو ۔ -2۔اور کہا میَں نے سُنا ہے ۔کہ مصر میں غلہ موجو د ہے ۔اِس لئے تم وہاں جاؤ۔ اور وہاں سے ہمارے لئے مول لو۔ تاکہ ہم زندہ رہیں اور مر نہ جائیں۔ -3۔چُنانچہ یُوسف کے دس بھائی غلہ خریدنے مصر میں آئے ۔ -4۔مگر یعقوب نے یوسف کے بھائی بنیمین کو اُس کے بھائیوں کے ساتھ نہ بھیجا ۔ کیونکہ اُس نے کہا کہیں ایسا نہ ہو ۔کہ اُس پر کوئی آفت پڑے ۔ \ No newline at end of file +\c 42 \v 1 ۔جب یعقوب کو معلوم ہُؤ ا کے مصر میں غلہ موجو د ہے۔تو اُس نے اپنے بیٹوں سے کہا ۔کہ تم کیوں ایک دُوسرے کو دیکھتے ہو ۔ \v 2 ۔اور کہا میَں نے سُنا ہے ۔کہ مصر میں غلہ موجو د ہے ۔اِس لئے تم وہاں جاؤ۔ اور وہاں سے ہمارے لئے مول لو۔ تاکہ ہم زندہ رہیں اور مر نہ جائیں۔ \v 3 ۔چُنانچہ یُوسف کے دس بھائی غلہ خریدنے مصر میں آئے ۔ \v 4 ۔مگر یعقوب نے یوسف کے بھائی بنیمین کو اُس کے بھائیوں کے ساتھ نہ بھیجا ۔ کیونکہ اُس نے کہا کہیں ایسا نہ ہو ۔کہ اُس پر کوئی آفت پڑے ۔ \ No newline at end of file diff --git a/42/05.txt b/42/05.txt index 50d4237..4a4b26a 100644 --- a/42/05.txt +++ b/42/05.txt @@ -1,2 +1 @@ -\v 5 \v 6 ۔پس اِسرائیل کے بیٹے دیگر خریداروں کے ساتھ آئے ۔اِس لئے کہ کِنعان کے ملک میں کال تھا۔ -6۔اور یوسف ملک کا حاکم تھا اور وہ ملک کے سارے لوگوں کے ہاتھ غلہ بیچتا تھا۔چُنانچہ یوسف کے بھائی آئے ۔اور زمین تک اُس کے آگے سر جھکائے ۔ \ No newline at end of file +\v 5 ۔پس اِسرائیل کے بیٹے دیگر خریداروں کے ساتھ آئے ۔اِس لئے کہ کِنعان کے ملک میں کال تھا۔ \v 6 ۔اور یوسف ملک کا حاکم تھا اور وہ ملک کے سارے لوگوں کے ہاتھ غلہ بیچتا تھا۔چُنانچہ یوسف کے بھائی آئے ۔اور زمین تک اُس کے آگے سر جھکائے ۔ \ No newline at end of file diff --git a/42/07.txt b/42/07.txt index 4e389a2..179323d 100644 --- a/42/07.txt +++ b/42/07.txt @@ -1,2 +1 @@ -\v 7 \v 8 ۔جب یوسف نے اپنے بھائیوں کو دیکھا تو اُنہیں پہچان لیا ۔مگر اپنے آپ کو ناواقف بنایا اور اُن سے سختی سے کلام کیا ۔ اور اُن سے کہا ۔تم کہاں سے آئے ہو؟ و ہ بولے ۔کِنعان کے ملک سے خوراک خریدنے ۔ - 8۔اور یوسف نے تو اپنے بھائیوں کو پہچانا ۔مگر اُنہوں نے اُسے نہ پہچانا ۔ \ No newline at end of file +\v 7 ۔جب یوسف نے اپنے بھائیوں کو دیکھا تو اُنہیں پہچان لیا ۔مگر اپنے آپ کو ناواقف بنایا اور اُن سے سختی سے کلام کیا ۔ اور اُن سے کہا ۔تم کہاں سے آئے ہو؟ و ہ بولے ۔کِنعان کے ملک سے خوراک خریدنے ۔ \v 8 ۔اور یوسف نے تو اپنے بھائیوں کو پہچانا ۔مگر اُنہوں نے اُسے نہ پہچانا ۔ \ No newline at end of file diff --git a/42/09.txt b/42/09.txt index 0ed473a..928ad43 100644 --- a/42/09.txt +++ b/42/09.txt @@ -1,3 +1 @@ -\v 9 \v 10 \v 11 ۔اور یوسف کو وہ خواب جو اُس نے اُن کی بابت دیکھے تھے یاد آئے ۔اور اُس نے اُنہیں کہا ۔کہ تم جاسوس ہو کر آئے ہو ، تاکہ اِس ملک کی بُری حالت دریافت کرو ۔ -10۔اُنہوں نے اُسے کہا نہیں ۔اے آقا!تیرے غلام خوارک خریدنے آئے ہیں۔ -11۔ہم سب ایک ہی آدمی کے بیٹے ہیں۔ ہم سچے ہیں اور تیرے خادم جاسُوس ہرگز نہیں ۔ \ No newline at end of file +\v 9 ۔اور یوسف کو وہ خواب جو اُس نے اُن کی بابت دیکھے تھے یاد آئے ۔اور اُس نے اُنہیں کہا ۔کہ تم جاسوس ہو کر آئے ہو ، تاکہ اِس ملک کی بُری حالت دریافت کرو ۔ \v 10 ۔اُنہوں نے اُسے کہا نہیں ۔اے آقا!تیرے غلام خوارک خریدنے آئے ہیں۔ \v 11 ۔ہم سب ایک ہی آدمی کے بیٹے ہیں۔ ہم سچے ہیں اور تیرے خادم جاسُوس ہرگز نہیں ۔ \ No newline at end of file diff --git a/42/12.txt b/42/12.txt index 2c2478d..68851dd 100644 --- a/42/12.txt +++ b/42/12.txt @@ -1,2 +1 @@ -\v 12 \v 13 ۔وہ بولا۔ نہیں بلکہ تم ملک کی بُری حالت دیکھنے آئے ہو۔ - 13۔تب اُنہوں نے کہا ۔کہ تیرے خادم بارہ بھائی کِنعان میں ایک ہی آدمی کے بیٹے ہیں۔ اور دیکھ سب سے چھوٹا آج کے دِن ہمارے باپ کے پاس ہے ۔اور ایک گم ہوگیا۔ \ No newline at end of file +\v 12 ۔وہ بولا۔ نہیں بلکہ تم ملک کی بُری حالت دیکھنے آئے ہو۔ \v 13 ۔تب اُنہوں نے کہا ۔کہ تیرے خادم بارہ بھائی کِنعان میں ایک ہی آدمی کے بیٹے ہیں۔ اور دیکھ سب سے چھوٹا آج کے دِن ہمارے باپ کے پاس ہے ۔اور ایک گم ہوگیا۔ \ No newline at end of file diff --git a/42/14.txt b/42/14.txt index 960a75c..726fb88 100644 --- a/42/14.txt +++ b/42/14.txt @@ -1,4 +1,4 @@ -\v 14 \v 15 \v 16 \v 17 ۔تب یوسف نے اُنہیں کہا ۔وہی بات جو میَں نے تمہیں کہی کہ تم جاسُوس ہو۔ -15۔اُسی سے تم امتحان کئے جاؤ گے۔فرعون کی زندگی کی قسم کے تم یہاں سے بغیر اُس کے کہ تمہارا سب سے چھوٹا بھائی یہاں آئے ،جانے نہ پاؤ گے۔ -16۔ایک کو اپنے میں سے بھیجو ۔ کہ تمہارے بھائی کو لائے اور تم قید رہو۔ تاکہ تمہاری باتیں آزمائی جائیں کہ تم سچے ہو یا نہیں ۔اور نہیں تو۔ فرعون کی جان کی قسم تم یقیناًٍٍ جاسُوس ہو ۔ +\v 14 \v 17 ۔تب یوسف نے اُنہیں کہا ۔وہی بات جو میَں نے تمہیں کہی کہ تم جاسُوس ہو۔ +\v 15 15۔اُسی سے تم امتحان کئے جاؤ گے۔فرعون کی زندگی کی قسم کے تم یہاں سے بغیر اُس کے کہ تمہارا سب سے چھوٹا بھائی یہاں آئے ،جانے نہ پاؤ گے۔ +\v 16 16۔ایک کو اپنے میں سے بھیجو ۔ کہ تمہارے بھائی کو لائے اور تم قید رہو۔ تاکہ تمہاری باتیں آزمائی جائیں کہ تم سچے ہو یا نہیں ۔اور نہیں تو۔ فرعون کی جان کی قسم تم یقیناًٍٍ جاسُوس ہو ۔ 17۔ چُنانچہ اُس نے اُنہیں تین دِن تک قید رکھا۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index ed8d4c0..123d313 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -600,6 +600,11 @@ "41-53", "41-55", "42-title", + "42-01", + "42-05", + "42-07", + "42-09", + "42-12", "43-title", "44-title", "45-title",