ur_gen_text_ulb/13/10.txt

1 line
529 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 10 ۔ تب لوُط نے اپنی آنکھیں اُٹھا کریردن کے گرد کا تمام میدان دیکھاجو خُداوند کے سدوم اور عموُرہ کو تباہ کرنے سے پیشتر ضغر کی راہ سے خُداوند کے باغ اور مصر کی مانند خُوب سیراب تھا ۔ \v 11 ۔ پس لوُط نے اپنے لئے یردن کے گرد کا میدان پسند کیِا اور مشرق کی طرف چل پڑا۔ اور وہ ایک دُوسرے سے جُدا ہُوئے۔