ur_gen_text_ulb/44/01.txt

1 line
570 B
Plaintext
Raw Normal View History

\c 44 \v 1 ۔ تب اُس نے اپنے گھر کے داروغہ کو حکم کیا اور کہا ۔کہ اِن آدمیوں کے بوروں کو غلے سے جس قدر کہ وہ اُٹھا سکیں بھر۔ اور ہر شخص کی نقدی اُس کے بورے کے مُنہ میں ڈال دے۔ \v 2 ۔اور میرا پیالہ یعنی چاندی کا پیالہ سب سے چھوٹے کے بورے کے مُنہ میں اُس کے غلے کی قیمت سمیت رکھ دے۔ چُنانچہ اُس نے یُوسف کے حکم کے موُافق عمل کیا ۔