ur_gen_text_ulb/33/04.txt

1 line
467 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 4 ۔اور عیسو دوڑا اور اُسے ملا اُسے گلے لگایا۔اور اُس کی گردن سے لپٹااور اُسے چُوما ۔اور وہ دونوں روئے ۔ \v 5 ۔پھر اُس نے آنکھیں اُٹھائیں ۔اور عورتوں اور لڑکوں کو دیکھا اور کہا ۔کہ یہ تیرے ساتھ کون ہیں ؟ وہ بولا لڑکے جو خُدا نے اپنی عنایت سے تیرے خادم کو دئیے۔