ur_gen_text_ulb/02/24.txt

1 line
316 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 24 اِس واسطے مرَد اپنے باپ اور اپنی ماں کو چھوڑے گا ۔ اور اپنی بیوی سے مِلا رہے گا ۔ اور وہ دونوں ایک تن ہوں گے ۔ \v 25 ۔اور آدم اور اُس کی بیوی دونوں ننگے تھے ۔ اور شرماتے نہ تھے۔