ur_gen_text_ulb/36/06.txt

1 line
793 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 6 ۔اور عیسو اپنی بیویوں اور بیٹوں اور بیٹیوں اور اپنے گھر کے سب نوکر چاکروں ۔ اور اپنے مویشیوں اور سب جانوروں اور تمام جائیداد کو جو اُس ملک کِنعان میں جمع کی تھی لیا ۔اور اپنے بھائی یعقوب کے پاس سے دُوسرے ملک کو چلا گیا۔ \v 7 ۔کیونکہ اُن کے پاس سامان اِس قدر زیادہ ہوگیا تھا کہ دونوں ایک جگہ نہ رہ سکے ۔ اور مویشیوں کی کثرت کے سبب سے اُس سرزمین میں جہاں اِن کا قیام تھا ۔ اِن کا پُورا نہیں پڑتا تھا۔ \v 8 ۔اور عیسو یعنی اِدوم کوہ شعیر میں جا بسا۔