ur_gen_text_ulb/08/06.txt

1 line
345 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 6 ۔ اور اِس کے بعد چالیس دِن گزُرنے پر نُوح نے کشتی کا روشندان جو اُس نے بنایا تھا ۔ کھول کر ایک کوے کو اُڑایا ۔ \v 7 ۔ سو وہ نکلا اور جب تک کے زمین پر پانی سوکھ نہ گیا ، وہ اِدھر اُدھر پھرتا رہا ۔