1 line
465 B
Plaintext
1 line
465 B
Plaintext
|
\c 9 \v 1 ۔اور خُدا نے نوُح اور اُس کے بیٹوںکو برکت دی اور اُنہیں کہا ۔ کہ پھلو اور بڑھواور زمین کو معمور کرو۔ \v 2 ۔ اور تمہارا رُعب اور ڈر زمین کے کل جانوروں اور آسمان کے سب پرندوں اور زمین پر چلنے والوں پر قائم رہے گا۔ سمندر کی سب مچھلیاں تمہارے ہاتھ میں دی گئیں۔
|