ur_gen_text_ulb/46/19.txt

1 line
596 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\v 19 ۔یعقوب کی بیوی راخل کے بیٹے یُوسف اور بنیمین ۔ \v 20 ۔یُوسف سے مصر میں اُون کے پجاری فوطیفر ع کی بیٹی آسناتھ سے منَسی اور افرائیم پیدا ہُوئے ۔ \v 21 ۔اور بنی بنیمین ۔بالع اور بکر اور اشبیل اور جیرا اور نعمان اخی اور روس مفُیم اور حفُیم اور ارد ۔ \v 22 ۔یہ راخل کے بیٹے ہیں۔جو اُس کے لئے یعقوب سے پیدا ہُوئے ۔کل چودہ جانیں تھیں ۔