ur_gen_text_ulb/41/07.txt

1 line
538 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\v 7 ۔اور وہ پتلی سات بالیں اُن بھری ہُوئی اچھی سات بالیوں کو نگل گئیں ۔اور فرعون جاگا ۔اور دیکھو ۔وہ خواب تھا۔ \v 8 ۔جب صبح ہُوئی اُس کا جی گھبرایا تب وہ اُٹھا اور اُس نے مصر کے سارے جادوگروں اور سب دانشمندوں کو بُلوایا ۔ اور فرعون نے اپنا خواب اُن سے بیان کیِا ۔مگر کوئی فرعون کے لئے تعبیر نہ کرسکا۔