ur_gen_text_ulb/39/21.txt

1 line
725 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\v 21 ۔لیکن خُداوند یُوسف کے ساتھ تھا اس نے اُس پر رحم کیِا اور قید خانہ کے داروغہ کو اُس پر مہربان کیا۔ \v 22 ۔ اور قید خانہ کے داروغہ نے سب قیدیوں کو جو قید میں تھے یُوسف کے ہاتھ میں سونپا اور جو کام کیِا جاتا تھا اُس کا وہ مختار ہُؤا ۔ \v 23 ۔اور قید خانہ کا داروغہ کسی کام کو جو اُس کے ہاتھ میں تھا نہ دیکھتا تھا۔ اِس لئے کہ خُداوند اُس کے ساتھ تھا ۔اور جو کام وہ کرتا تھا خُداوند اُسے کامیابی بخشتا تھا۔