ur_gen_text_ulb/25/05.txt

1 line
366 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\v 5 ۔اور ابرہام نے اپنا سب کچھ اضحاق کو دِیا ۔ \v 6 ۔اوراپنی حرموں کی اولاد کو جو اُس سے ہُوئی ،ابرہام نے انعام دےکر اپنے جیتے جی اُنہیں اپنے بیٹے اضحاق کے پاس سے مشرق کے رُخ مشرق کی سرزمین میں بھیج دِیا ۔