ur_gen_text_ulb/02/01.txt

1 line
569 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\c 2 \v 1 ۔پس آسمان اور زمین اور اُن کی کل بناوٹ تمام ہُوئی۔ \v 2 ۔ اور خُدا نے ساتویں دِن اپنے کام سے ، جو کر چُکا فارغ ہُؤا۔ اور اُس نے ساتویں دِن اپنے سب کام سے جو کر چُکا آرام کیِا۔ \v 3 ۔ اور خُدا نے ساتویں دِن کو برکت دی اور اُسے مقُدس ٹھہرایا ۔ اِس لئے کہ اُس میں خُدا اپنے سب کام سے جو بنایا اور خلق کیِا تھا فارغ ہُؤا۔