ur_gen_text_ulb/01/16.txt

1 line
619 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\v 16 ۔ پس خُدا نے دو بڑے نیر بنائے۔ ایک نیر ِاکبر جو دِن پر حکومت کرے۔ اور ایک نیرِ اصغر جو رات پر حُکومت کرے۔ اور سِتارے بھی۔ \v 17 ۔اور خُدا نے اُنہیں آسمان کی فضا میں رکھا کہ زمین کو روشن کریں۔ \v 18 ۔ اور دِن پر اور رات پر حُکومت کریں۔ اور روشنی کو تاریکی سے جُدا کریں۔ اور خُدا نے دیکھا کہ اچھا ہے۔ \v 19 ۔ پس شام ہُوئی اور صُبح ہُوئی۔ یعنی چوتھا دِن۔