1 line
513 B
Plaintext
1 line
513 B
Plaintext
\v 19 ۔تب دُوسرے مینڈھے کو لے۔ اور ہارون ؔاور اُس کے بیٹے اُس کے سر پر ہاتھ رکھیں۔ \v 20 ۔تب تُو اُسے ذَبح کر ۔ اور اُس کے خُون میں سے لے کر ہارون اور اُس کے بیٹوں کے دہنے کانوں کی لو پر اور اُن کے دہنے ہاتھوں کے انگوٹھوں پر اور دہنے پاؤں کے انگوٹھوں پر لگا۔ اور خُون مَذبح کے گرِدا گرد چِھڑک۔ |