1 line
488 B
Plaintext
1 line
488 B
Plaintext
\v 36 ۔اَور خَیمہ کے دروازہ کے لئے ایک پردہ بنا۔ جو آسمانی اور ارغوانی اور قرمزی رنگ کا مہین کتَانی سُوت سے بناہُؤا بُوٹی دار ہو۔ \v 37 ۔اَور اِس پردہ کے لئے پانچ ستُون کیکر کے بنا۔ جو سونے سے مڑھے ہُوئے ہوں اَور اُن کے سر سونے کے ہوں۔ اَور پانچ پائے ڈھالے ہُوئے پیِتل کے ہوں۔ |