1 line
820 B
Plaintext
1 line
820 B
Plaintext
\v 6 ۔سو موُسیٰ اور ہارون نے سب بنی اِسرائیل سے کہا ۔ کہ شام کو تم جانو گے۔ کہ خُداوند ہی تمہیں ملک ِمصر سے نکال لایا۔ \v 7 ۔اور صبح کو تم خُداوند کا جلال دیکھو گے۔ کیونکہ اُس نے تمہارا اُس پر کُڑکُڑانا سُنا۔ کیونکہ ہم کون ہیں ۔جو تم ہم پر کُڑکُڑاتے ہو؟ \v 8 ۔اور موُسیٰ نے کہا کہ خُداوند شام کے وقت تمہیں گوشت کھانے کو اَو ر صبح روٹی پیٹ بھرنے کو دے گا کیونکہ اُس نے تمہار ا اُس پر کُڑکُڑانا سُنا ۔ کیونکہ ہم کیا ہیں؟ تمہارا کُڑکُڑانا ہم پر نہیں بلکہ خُداوند پر ہے۔ |