ur_exo_text_ulb/08/25.txt

1 line
799 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 25 ۔تب فرعُون نے موسیٰ اور ہارون کو بُلایا اور کہا۔ جاؤ اپنے خُدا کے لئے اِس ملک میں قُربانی کرو۔ \v 26 ۔موسیٰ نے کہا۔ اچھا نہیں کہ ہم یہ کریں ۔ کیونکہ ہم اپنے خُداوند خُدا کے لئے اُس کی قُربانی کریں گے۔ جو مصریوں کی مکروہات ہے۔ اگر ہم مصریوں کے سامنے ہی اُس کی قُربانی کریں جو اُن کی مکروہات ہے۔ تو کیا وہ ہمیں پتھراؤ نہ کریں گے۔ \v 27 ۔لیکن ہم بِیابان میں تین دِن کی راہ جائیں گے۔ اَور اپنے خُداوند کے لئے قُربانی کریں گے۔ جیسا کہ اُس نے حُکم فرمایا۔