ur_exo_text_ulb/08/08.txt

1 line
693 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 8 ۔تب فرعُون نے موسیٰ اور ہارون کو بُلایا اور کہا ۔ کہ خُداوند کے پاس شفاعت کرو۔ کہ مینڈکوں کو مجھ سے اور میرے لوگوں سے دفع کرے۔ تاکہ خُداوند کے لئے قُربانی کرنے کے واسطے میَں لوگوں کو جانے دُوں۔ \v 9 ۔اور موسیٰ نے فرعُون سے کہا ۔تجھے مجھ پر یہ فخر رہے کہ میَں تیری اور تیرے درباریوں اور تیری رعایا کی سفارش کب کرُوں کہ تجھ سے اور تیرے گھروں سے مینڈک دفع ہو جائیں اور صرف دریا ہی میں رہیں؟