This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.
\v 22 ۔تب موسیٰ خُداوند کے پاس واپس گیا ۔ اور کہا۔ اَے خُداوند! تُو نے اِن لوگوں کو کیوں دُکھ میں ڈالا۔ اور مجھے کیوں بھیجا؟ \v 23 ۔کیونکہ جب سے میَں تیرے نام میں فرعُون سے بات کرنے آیا۔ اُس نے اِن لوگوں سے بدی کی ہے ۔ اور تُو نے اپنے لوگوں کو رہائی نہیں بخشی ۔