1 line
888 B
Plaintext
1 line
888 B
Plaintext
\v 19 ۔ اور میَں جانتا ہُوں ۔ کہ مصر کا بادشاہ تمہیں جانے نہ دے گا۔ سِوائے زور آور ہاتھ کے ۔ \v 20 ۔اَور میَں اپنا ہاتھ لمبا کرُوں گااور سب عجیب نِشانوں سے جو میَں اُن کے درمیان دِکھاؤں گا مصر کو ماروں گا۔ تب وہ تمہیں جانے دے گا۔ \v 21 ۔اَور میَں اُن لوگوں کو مصریوں کی نظر میں عزت بخشوں گا۔اور جب تم جاؤ گے توخالی نہ جاؤگے۔ \v 22 ۔بلکہ ہر ایک عورت اپنی پڑوسن سے اور اُس سے جو اُس کے گھر میں رہتی ہے چاندی اور سونے کے برتن اور لباس مانگ لے گی اور تم اپنے بیٹوں اور بیٹیوں کو پہناؤ گے ۔ اور مصریوں کو لوُٹو گے۔ |