1 line
533 B
Plaintext
1 line
533 B
Plaintext
\v 22 ۔اور مَسکن کی پچھلی طرف مغرب کی جانِب چھ تختے بنا۔ \v 23 ۔اَور دو تختے مَسکن کی پچھلی طرف اُس کے کونوں کےلئے بنا۔ \v 24 ۔اَور دونوں نیچے سے اُوپر کو پہلے حلقہ تک برابر جُڑے ہُوئے ہوں۔ ایسے ہی دونوں کونوں کے لئے ہوں۔ \v 25 ۔ پس وہ آٹھ تختے اور سولہ پائے چاندی کے ہوں گے۔ دو دو پائے ہر ایک تختہ کے نیچے ۔ |