1 line
631 B
Plaintext
1 line
631 B
Plaintext
\v 12 ۔اَور خَیمہ کے پردوں کا ایک پردہ جوبچ رہا ہے اُس کا نصف مَسکن کی پچھلی طرف لٹکا رہے۔ \v 13 ۔اور ایک ہاتھ اِدھر سے اور ایک ہاتھ اُدھرسے جو پردوں کی لمبائی سے بچ رہا ہے، مَسکن کی دونوں طرف اِدھر اور اُدھر لٹکا رہے تاکہ وہ اُسے ڈھانپ لے۔ \v 14 ۔اور خَیمہ کے اُوپر ڈالنے کے لئے ایک غلاف مینڈھوں کی سُرخ رنگی ہُوئی کھالوں کا اور ایک غلاف تخس کی کھالوں کا بنا۔ |