ur_exo_text_ulb/14/04.txt

1 line
701 B
Plaintext

\v 4 ۔اور میَں فرعُون کا دِل سخت کرُوں گا۔اور وہ اُن کا پیچھا کرے گا۔ اور اُس سے اور اُس کے سارے لشکر سے میرا جلال ظاہر ہوگا۔ اَور سب مصری جانیں گے۔ کہ میَں ہی خُداوند ہُوں۔پس اُنہوں نے ایسا ہی کیِا۔ \v 5 ۔جب مصر کے بادشاہ کو خبر پہنچی کہ لوگ بھاگ گئے۔ تو اس کا دِل اَور اُس کے درباریوں کا دِل اُن کے بارے میں بدلا۔ اَور وہ بولے کہ ہم نے یہ کیا کیِا۔ کہ اِسرائیل کو اپنی خدمت گزُاری سے جانے دِیا۔