ur_exo_text_ulb/09/01.txt

1 line
934 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\c 9 \v 1 پانچویں آفت ۔ مری پھر خُداوند نے موُسیٰ سے کہا۔ کہ فرعُون کے پاس جا اور اُس سے کہہ۔ کہ عبِرانیوں کا خُداوند خُدا یُوں کہتا ہے۔ کہ میرے لوگوں کو جانے دے تاکہ وہ میری بندگی کریں۔ \v 2 ۔ اور اگر اُنہیں نہ جانے دےگااور اُنہیں روک رکھےّ گا۔ \v 3 ۔ تو دیکھ ۔ خُداوند کا ہاتھ تیر ے مویشی پر جو میدان میں ہیں۔ اَور گھوڑوں اور گدھوں اور اُونٹوں اَور بیلوں اور بھیڑوں پر ہوگا۔ اَور بڑی سخت مری پڑے گی۔ \v 4 ۔ اور خُداوند اِسرائیل کے مویشی اور مصریوں کے مویشی میں فرق کرے گا۔اور اُن سب میں سے جو بنی اِسرائیل کے ہیں ۔ کوئی نہ مرے گا ۔