4 lines
654 B
Plaintext
4 lines
654 B
Plaintext
\v 36 36۔اور میز اور اُس کے سب برتن اورحضُوری کی روٹی۔
|
||
\v 37 37۔اور پاک شمعدان اور اُس کےچراغ۔چراغ اُس پر رکھے ہُوئے اَور اس کے سب برتن اور شمعدان کے لئے تیل ۔
|
||
\v 38 38۔اور سونے کی قُربان گاہ اور مَسح کرنے کا تیل اور خُوشبُودار بخُور اور خیمہ کے دروازہ کا پردہ۔
|
||
\v 39 39۔اور پیِتل کا مذبح اور اُس کا پیِتل کا آتش دان اور اُس کی چوبیں اور اُس کے سب برتن اور حوض اور اُس کی چوکی۔ |