1 line
842 B
Plaintext
1 line
842 B
Plaintext
\v 24 ۔اور سب سونا جو مقَدس کے سب کام میں خرچ ہُؤا،نَذرانہ کا سونا تھا۔ اور وہ اُنتیس قنطار اور سات سو تین مثقال مقَدس کے مِثقال کے مطُابِق تھا۔ \v 25 ۔اور اُن کی چاندی جِن کا جماعت میں سے شُمار کیِاگیا تھا ۔ ایک سو قنطار اور ایک ہزار سات سو پچھتر مِثقال مقَدس کے مِثقال کے مطُابِق تھی۔ \v 26 ۔اور ہر مرد حِصہ ایک بیکا مقَدس کے حساب کے مطُابِق آدھا مِثقال تھا۔ یعنی ہر ایک آدمی کا جو مردم شُماری میں گنِا گیا بیس برس اور اِس سے زیادہ کا۔ کل چھ لاکھ تین ہزار ساڑھے پانچ سَو مرد۔ |