1 line
821 B
Plaintext
1 line
821 B
Plaintext
\v 11 ۔اور خُداوند نے موسیٰ سے کلام کر کے فرمایا۔ \v 12 ۔جب تُو بنی اِسرائیل کی اُن کے شُمار کے مطُابِق گِنتی کرے ۔ تو ہر ایک مرد اپنی جان کے لئے خُداوند کو فِدیہ دے۔ تاکہ اُن کے شُمار کرنے کے بعد اُن پر کوئی وَبا نہ آپڑے۔ \v 13 ۔اور جو جائز شُمار میں آجائے۔ وہ آدھا مِثقال مقَدس کے مِثقال کے حِساب سے دے۔ ایک مِثقال کے بیس جیرہ ہیں۔ تو آدھا مِثقال خُداوند کے لئے نَذر ہے۔ \v 14 ۔ہر ایک جو شُمار میں آجائے۔ بیس برس یا اُس سے زیادہ کا تو وہ خُداوند کے لئے نَذر لائے۔ |