1 line
733 B
Plaintext
1 line
733 B
Plaintext
\v 36 ۔اور ایک پتّر خالَص سونے کا بنااَور اُس پر خاتم کے نقش کی طرح یہ کندہ کر ’’خُداوند کے لئےمخصُوص‘‘ ۔ \v 37 ۔اَور اُسے آسمانی رنگ کے فیتے سے باندھ۔ وہ عمامہ پر اُس کے سامنے ہو۔ \v 38 ۔اور وہ ہارون کی پیشانی پر ہو۔ اَور ہارون اُن پاک چیزوں کی غفلت کو جِنہیں بنی اِسرائیل اپنے سارے پا ک ہدیوں کی نَذر کے لئے مخصُوص کرتے ہیں اُٹھائے گا۔ اَور یہ اُس کی پیشانی پر ہمیشہ ہو۔ تاکہ خُداوند کے سامنے اُن سے خُوشنودی ہو۔ |