1 line
759 B
Plaintext
1 line
759 B
Plaintext
\v 21 ۔اَور نگینے اِسرائیل کے ناموں کے مطُابق بارہ ہوں گے۔ خاتم کے نقش کی طرح نام ہوں گے۔ ہر ایک نگینہ پر ایک نام بارہ قبیلوں کے ناموں کے مطُابق۔ \v 22 ۔اَور سیِنہ پوش کےلئے دو زنجیروں میں ڈوری کی طرح گنُدھی ہُوئی خالِص سونے کی بنا۔ \v 23 ۔اَور سیِنہ پوش کے لئے دو حلقے سونے کے بنا۔ اور حلقوں کو سیِنہ پوش کے اُوپر کی طرح دونوں طرف لگا۔ \v 24 ۔اَور دونوں سونے کی زنجیریں اُن دونوں حلقوں میں جو سیِنہ پوش کے اُوپر کی دونوںطرف ہیں لٹکا۔ |