1 line
766 B
Plaintext
1 line
766 B
Plaintext
\v 10 ۔اِن میں سے چھ کے نام ایک پتّھر پر اَور باقیوں کے چھ نام دُوسرے پتّھر پر۔اُن کی پیدائش کی ترتیب کے مطابق۔ \v 11 ۔ نقاش جوہری کی کاریگری سے انگوٹھی کے نقش کی طرح بنی اِسرائیل کے ناموں کے مطُابِق دونوں پتّھروں کو کندہ کر اَور اُن دونوں کے گرِد سونے کے حلقے بنا۔ \v 12 ۔اَور دونوں پتّھروں کو بنی اِسرائیل کی یاد کے لئے اِفود کے ہر دو کندھوں پر لگا۔ اور ہارون اور اُن کے ناموں کو اپنے کندھوں پر خُداوند کے سامنے یاد کے لئے اُٹھائے گا۔ |