1 line
756 B
Plaintext
1 line
756 B
Plaintext
\v 24 ۔ تب موُسیٰ نے اپنے سُسر کی بات مانی ۔ اَور سب کچھ جو اُس نے کہا تھا کیِا۔ \v 25 ۔چُنانچہ موُسیٰ نے سب اِسرائیل میں سے لائق آدمی چُنے اَور اُنہیں لوگوں میں سے ہزار ہزار اور سَوسَو اور پچاس پچاس اور دس دس ہزار پر مقُرر کیِا۔ \v 26 ۔پس وہ ہر وقت لوگوں کا اِنصاف کرتے رہے۔ اور سب مشکل مقُدمے موسیٰ کے پاس لایا کرتے ۔ اور آسان مقُدموں میں خُود فیصلہ کرتے۔ \v 27 ۔پھر موُسیٰ نے اپنے سُسر کو رُخصت کیِا۔ اور وہ اپنے ملک کو چلا گیا۔ |