1 line
909 B
Plaintext
1 line
909 B
Plaintext
\v 37 ۔بنی اِسرائیل کی روانگی تب بنی اِسرائیل نے رعمسیس ؔ سے سُکات کی طرف کوُچ کیِا۔ اور بال بچوں کو چھوڑ کر پیدل مرد تقریباً چھ لاکھ تھے ۔ \v 38 ۔اور ایک بڑا ہجُوم بھی اُن کے ساتھ گیا۔ اور گلّے اور گائے بیل اور مویشی کثیر تعداد میں ۔ \v 39 ۔ اور اُنہوں نے اُس گوندھے ہُوئے آٹے کی بے خمیری روٹیاں پکائیں جو وہ مصر سے لے کر نکلے تھے ۔ کیونکہ خمیر نہ تھا ۔ اِس لئے کہ و ہ مصرؔ سے زبردستی نکالے گئے اور ٹھہر نہ سکتے تھے۔ کہ اپنے لئے کچھ کھانا تیار کر لیں۔ \v 40 ۔ اور بنی اِسرائیل نے ملکِ مصر میں چار سو تیس برس قیام کیِا ۔ |