1 line
529 B
Plaintext
1 line
529 B
Plaintext
\v 15 ۔ اور دونوں چوبیں حلقوں میں ہمیشہ رہیں۔ اَور کبھی اُن سے نکالی نہ جائیں۔ \v 16 ۔ اور جو شہادت میں تجھے دُوں گا۔ اُس صندُوق میں رکھ۔ \v 17 ۔اَور تُو خالِص سونے کا ایک رحم گاہ بنا۔جس کی لمبائی اَڑھائی ہاتھ اور چوڑائی ڈیڑھ ہاتھ ہو۔ \v 18 ۔ اَور تُو گھڑے ہُوئے سونے کے دوکرُوبی رحم گاہ کے دونوں طرف بنا۔ |