1 line
506 B
Plaintext
1 line
506 B
Plaintext
\v 12 ۔چھ دِن تُو اپنا کام کاج کر نا۔ اَور ساتویں دِن تُو سبت منانا تاکہ تیرے بَیل اورتیرے گدھے کو آرام ملے۔ اور تیری لونڈی کا بیٹا اور مسافر تازہ دم ہو۔ \v 13 ۔اَور سب کچھ جو میَں نے تم سے کہا ہے تم مانو۔ اَور کسی دُوسرے معبُود کا تُو نام تک نہ لینا ۔اَور نہ وہ تیرے مُنہ سے سُنا جائے۔ |