1 line
620 B
Plaintext
1 line
620 B
Plaintext
\v 12 ۔جو کوئی اِنسان کو مارے اوروہ مر جائے تو وہ ضرور قتل کیِا جائے گا۔ \v 13 ۔او ر اگر اُس کا اراداہ مار ڈالنے کا نہ تھا ۔ مگر خُدا نے اُس کے ہاتھ سے ایسا واقع ہونے دِیا ۔ تو میَں تیرے لئے ایک جگہ مقُرر کرُوں گا۔ کہ وہ وہاں پناہ لے۔ \v 14 ۔اگر کوئی مرد دُوسرے پر چڑھ آئے اور فریب سے اُسے ماردے ۔ تو تُو اُسے میرے مذبح سے بھی پرے لے جا ۔ تاکہ وہ مار ا جائے۔ |