1 line
524 B
Plaintext
1 line
524 B
Plaintext
\v 9 ۔اَور اگر اُس نے اُس کی منگنی اپنے بیٹے کے ساتھ کی تو وہ اُس سے بیٹیوں کا سا سلوک کرے گا۔ \v 10 ۔ اور اگر وہ کسی دُوسری کو بِیاہے۔ تو اُس کے کھانے اَور اُس کے کپڑے اور اُس کے حقوق اور زوجِیت میں کمی نہ کرے گا۔ \v 11 ۔اگر تینوں باتوں میں سے وہ ایک میں بھی قاصر ہو تو وہ بِلاقیمت مفُت آزاد چلی جائے ۔ |