This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.
\c 19 \v 1 کوہِ سینا پر ظہورِ الہیٰ ملکِ مصر سے باہر نکلنے کے تیسرے مہینہ کے پہلے دِن بنی اِسرائیل سیِنا میں آئے۔ \v 2 ۔ وہ رفیدیم سےروانہ ہو کر بیابان ِ سینا میں آئے۔ اور بیِابان میں اُتر پڑے ۔ وہاں اِسرائیل نے پہاڑ کے سامنے خَیمے لگائے ۔