1 line
1013 B
Plaintext
1 line
1013 B
Plaintext
\c 18 \v 1 یِترو اور موُسیٰ کی مُلاقات اور مدیان کے کاہن یِترو نے جو موُسی کا سُسر تھا۔ وہ سب کچھ سُنا جو خُدا نےموُسی ٰ اور اپنی قوم اِسرائیل کے لئے کیِا۔ کہ خُداوند نے اِسرائیل کو مصر سے باہر نکالا۔ \v 2 ۔ تب یِترو موُسیٰ کے سُسر نے موسیٰ کی بیوی صِفورہ کو جِسے اُس نے واپس بھیجا ہُؤا تھا لیِا۔ \v 3 ۔اَور اُس کے دونوں بیٹوں کو بھی جن میں سے ایک کا نام جیرسُوم تھا ۔ کیونکہ اُس کے باپ نے کہا ۔ کہ میَں مسافری کی سَرزمین میں اُتراہُؤا ہُوں۔ \v 4 ۔ اَور دُوسرے کا نام الیعزر کیونکہ اُس نے کہا ۔کہ میرے باپ کا خُدا میرا مددگار ہُؤا ۔ اَور اُس نے مجھے فرعُون کی تلوار سے چُھڑایا ۔ |