This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.
\v 13 ۔تب موُسیٰ نے لوگوں سے کہا ۔خوف نہ کھاؤ۔ کھڑے رہو اور خُداوند کی نجات دیکھوجو آج کے دِن تمہیں ملے گا۔ کیونکہ جیسا آج تم مصریوں کو دیکھتے ہو۔ تم اُنہیں پھر ابد تک ہرگز نہ دیکھو گے۔ \v 14 ۔ خُداوند تمہارے لئے لڑائی لڑے گا۔ اور تم خاموش رہو گے۔