ur_exo_text_ulb/12/23.txt

1 line
411 B
Plaintext

\v 23 ۔اور خُداوند مصریوں کو مارنے کے لئے آئے گا۔ اور جب خُون کو دروازے کی دہلیز کی دونوں طرف اور اُوپر کی چوکھٹ پر دیکھےگا۔ تو دروازے پر سے گزُر جائے گا۔ اور ہلاک کرنے والے کو مارنے کے لئے تمہارے گھروں کے اندر داخِل ہونے نہ دے گا۔