ur_exo_text_ulb/08/28.txt

1 line
743 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 28 ۔اور فرعُون نے کہا ۔ میَں تمہیں جانے دُوں گا کہ تم اپنے خُداوند خُدا کے لئے بِیابان میں قُربانی کرو۔ لیکن تم بُہت دُور نہ جانا۔ اَور میرے لئے شفاعت گزُرانو۔ \v 29 ۔موسیٰ نے کہا ۔دیکھ میں تیرے پاس سے باہر جاتا ہُوں اَور خُداوند کے پاس شفاعت کرتا ہُوں کہ فرعُون ؔ اور اُس کے درباریوں اور اُس کی رعایا سے کل کے روز مکھّیاں دفع ہو جائیں۔ لیکن فرعُون پھر دھوکا نہ دے۔ کہ لوگوں کو خُدا کے لئے قُربانی کرنے کو نہ جانے دے ۔