1 line
795 B
Plaintext
1 line
795 B
Plaintext
\v 20 ۔ چوتھی آفت۔ مکھیاں پھر خُداوند نے موسیٰ سے فرمایا کہ کل صُبح سویرے اُٹھ اور فرعُون کے آگے کھڑا ہو ۔ کیونکہ وہ دریا کے پاس آئے گا۔ اور تُو اُس سے کہہ ۔خُداوند یُوں فرماتا ہے۔ میرے لوگوں کو جانے دے تاکہ میری بندگی کریں۔ \v 21 ۔اَور اگر تُو میرے لوگوں کو جانے نہ دے گا۔ تو دیکھ میَں تجھ پر او ر تیرے درباریوں پر اور تیری رعایا اور تیرے گھروں پر مکھّیوں کے غول کے غول بھیجوں گا۔ یہاں تک کہ مصریوں کے گھر اور زمین جس پر وہ ہیں اُن سے بھر جائے گی۔ |