This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.
\v 26 ۔ یہ وہ ہارون اور موُسیٰ ہیں۔ جِنہیں خُداوند نے فرمایا۔ کہ بنی اِسرائیل کو اُن کے لشکروں کے ساتھ مصر کی سَرزمین سے نِکال لے جاؤ۔ \v 27 ۔اور اُنہوں نے مصر کے بادشاہ فرعُون سے بنی اِسرائیل کو مصر سے نِکال لے جانے کی بابت کہا ۔ یہ وہی موُسیٰ اور ہارون ہیں۔