1 line
706 B
Plaintext
1 line
706 B
Plaintext
\v 21 ۔ نویں آفت ۔تاریکی پھر خُداوند نے موُسیٰ سے فرمایا ۔ کہ اپنا ہاتھ آسمان کی طرف طرف لمبا کر۔ کہ ملک مصر پر تاریکی ہو جائے ایسی تاریکی جو چھُوئی جا سکے ۔ \v 22 ۔تب موُسیٰ نے اپنا ہاتھ آسمان کی طرف لمبا کیِا۔ تو سارے ملکِ مصر پر تین دِن تک نہایت سیاہ اندھیراہُؤا ۔ \v 23 ۔ کہ کوئی اپنے بھائی کو نہ دیکھ سکااور نہ تین دِن تک کوئی اپنی جگہ سے اُٹھ سکا۔مگر بنی اِسرائیل کے سارے مسکنوں میں روشنی تھی۔ |