1 line
521 B
Plaintext
1 line
521 B
Plaintext
\v 3 ۔ تب موُسیٰ اور ہارون فرعُون کے پاس گئے اور اُس سے کہا۔ کہ خُداوند عبِرانیوں کے خُدا نے یُوں کہا ہے۔ کہ کب تُو میرے سامنے عاجزی کرنے سے اِنکار کرےگا؟ میرے لوگوں کو جانے دے کہ میری بندگی کریں۔ \v 4 ۔اور اگر تُو میرے لوگوں کوجانے نہ دےگا۔ تو دیکھ کل کے روز میَں تیرے سارے ملک پر ٹڈیاں لاؤں گا۔ |