1 line
517 B
Plaintext
1 line
517 B
Plaintext
\v 6 ۔پھر خُداوند نے اُسے کہا۔ تُو اپنا ہاتھ اپنی چھاتی پر رکھّ تو اُس نے اپنا ہاتھ اپنی چھاتی پر رکھا اور جب نِکالا تو دیکھا کہ اُس کا ہاتھ برف کی مانند کوڑھ زدہ تھا۔ \v 7 ۔ پھر اُس نے کہا۔تُواپنا ہاتھ پھر اپنی چھاتی پر رکھ ّ۔ اُس نے پھر رکھا ۔ جب باہر نِکالا۔ تو وہ اُس کے باقی بدن جیسا ہوگیا۔ |