ur_exo_text_ulb/40/05.txt

1 line
468 B
Plaintext

\v 5 ۔اور بخُور جلانے کے لئے سونے کی قُربان گاہ صندُوق ِ شہادت کے سامنے رکھ اور مَسکن کے دروازہ کا پردہ لگا۔ \v 6 ۔اور خیَمہ اجتماع کے مَسکن کے دروازہ کے آگے سوختنی قُربانی کا مَذبح رکھ۔ \v 7 ۔اور حوض کو خیَمہ اجتماع اور مَذبح کے درمیان رکھّ اور اُس میں پانی ڈال۔