ur_exo_text_ulb/35/27.txt

1 line
658 B
Plaintext

\v 27 ۔اور جو رئیس تھے وہ سنگ ِ سلیمان اور نگینے اِفود پر جڑنے کے لئے اور سیِنہ پوش کے لئے۔ \v 28 ۔اور شمع دان اور مَسح کے تیل اور بخُور کے لئے خُوشبوئیں اور تیل لائے۔ \v 29 ۔اور بنی اِسرائیل میں سے سب مرد یا عورتیں جن کے دِلوں نے اُنہیں ابھارا کہ اِس سب کام کے لئے چیزیں لائیں جن کی بابت خُداوند نے حُکم دِیا تھا۔ کہ موسیٰ کے ہاتھ سے بنایا جائے۔ خُداوند کے لئے خُوشی سے لائے۔