1 line
721 B
Plaintext
1 line
721 B
Plaintext
\v 13 ۔ اور میز اور اُس کی چوبیں اور اُس کے سب برتن اورحُضوری کی روٹیاں۔ \v 14 ۔اور روشنی کے لئے شمع دان اَور اُس کے برتن اور چراغ اور شمع دان کا تیل۔ \v 15 ۔اور بخُور کی قُربان گاہ اور اُس کی چوبیں اور مسح کرنے کا تیل اور اور خُوشبودار بخُور اور مَسکن میں داخِل ہونے کے دروازہ کا پردہ۔ \v 16 ۔ اور سوختنی قُربانی کا مَذبح اور اُس کے لئے پیِتل کا آتش دان اور اُس کی چوبیں اوراُس کے سب برتن اور حوض اور اُس کی چوکی۔ |